Uncategorized

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لئے امریکہ روانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے جہاں وہ عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اہداف پر نظر ثانی کی درخواست متوقع ہے، پاکستان رواں …

Read More »

عمران خان کا خفیہ لانگ مارچ پلان، اسلام آباد پولیس پلان نے بھی متبادل پلان تیار کر لیا

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا خفیہ پلان کے جواب میں اسلام آباد پولیس نے بھی متبادل پلان تیار کرلیا۔ا لانگ مارچ کے شرکا اور ہراول دستے کو کہاں کہاں رکھا جائے گا؟ اننتظامیہ نے ان مقامات کی نشاندہی کرلی۔ ان مقامات میں پاکستان تحریک انصاف کے فارم ہاؤسزز اور …

Read More »

آئین میں درج اختیارات کوئی سلب نہیں کرسکتا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس ادارے کے سہارے آپ وزیر اعظم ہاؤس تک پہنچ جاتے ہیں لیکن یہاں پیش نہیں ہوتے، آئین میں جو اختیارات درج ہیں ان کو کوئی نہیں سلب کر سکتا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے عمران …

Read More »

اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

: اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال میں آتشزدگی …

Read More »

لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کو ریلیو کرنا ہےیا نہیں؟ گائیڈ لائنز کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی

لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کو وفاقی احکامات کے تحت ریلیو کرنا ہے یا نہیں؟ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےسمری وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ارسال کر دی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سمری سیکرٹری سروسز نے ارسال کی ہے، ارسال کی …

Read More »

لاہور کےمجوزہ ماسٹر پلان 205 کی منظوری کے لئےاعلیٰ سطحی اجلاس طلب

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس طلب کیا جارہا ہے اور اس اجلاس میں لاہور ضلع کی حدود تک ماسٹر پلان 2050 منظوری کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے، ایل ڈی اے حکام نے گورننگ باڈی کے اجلاس سے قبل پری اتھارٹی میٹنگ بھی کرلی …

Read More »

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان آمد، سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی گزشتہ شب غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق ملالہ یوسفزئی قطر ایئرلائن کی پرواز 604 سے رات 01:45 بجے کراچی ایئرپورٹ پہنچیں اور ان …

Read More »
Skip to toolbar