امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے متاثرین اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا …
Read More »Uncategorized
پنجاب اسمبلی : سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہوگا
اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا آج انتخاب کل خفیہ رائے شماری سے ہوگا، سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے شیڈول جاری کر دیا، اس سے قبل سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لے لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا …
Read More »بلاول نے دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی حلقے کے تمام فارم 45 عوام کے سامنے رکھ دیے اور کہا کہ فارم 47 کے مطابق میں نے ایک لاکھ 35 …
Read More »ن لیگ کی مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق سردار غلام …
Read More »نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف لینے اسمبلی پہنچ گئیں
نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف اٹھانے کے لیے جاتی امراء میں اپنی رہائش گاہ سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔نو منتخب ارکان عظمیٰ بخاری، سمیع اللّٰہ خان، فیصل کھوکھر بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔غزالی سلیم بٹ، ملک خالد کھوکھر، سلمیٰ بٹ، اسد کھوکھر، سہیل شوکت بٹ پنجاب اسمبلی پہنچ …
Read More »پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ اسکروٹنی 25 فروری کو …
Read More »سابق افغان صدر اشرف غنی کی سعودی عرب پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021ء کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے …
Read More »پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام فائنل کرلئے
پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے اور وہ مسلم لیگ ن …
Read More »ایم کیو ایم کو وفاق میں 3 وزارتیں ملنے کا امکان
حکومت سازی کے بعد ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ تینوں معاملات پر قانونی تحفظ کو یقینی بنایا جائے، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، …
Read More »چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی ، اسپیکر قومی اسمبلی ن لیگ کا ہوگا
وفاقی حکومت بنانے کے لیے حتمی فارمولا سامنے آگیا ہے جس کی رو سے شہباز شریف وزیراعظم، آصف زرداری صدر پاکستان ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے حکومت سازی فارمولے کا اعلان کردیا۔گورنر پنجاب جیالا ہوگا، ن لیگ سندھ اور بلوچستان کے گورنر نامزد کرے گی۔ ذرائع کا بتانا …
Read More »