ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سکستھ روڈ فلائی اوور پر اسٹیج تیار کرے گی، سکستھ روڈ فلائی اوور سے چاندنی چوک تک پنڈال ہوگا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوا کلو میٹر طویل پنڈال 3 حصوں میں قائم کیا جائے گا، پنڈال کا پہلہ حصہ قائدین اسٹیج …
Read More »Uncategorized
عمران خان کی بزریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانگی کاشیڈول مکمل
پی ٹی آئی نے چیئرمین عمران خان کی کل لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کل دوپہر 1 تا 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی …
Read More »تحریک انصاف کو فیض آبادجلسے سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا اسٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کہہ دیا گیا ہے کہ …
Read More »راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی مشروط اجازت دے دی
راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔اجازت نامے میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی …
Read More »حکمران اتحاد کی پنجاب حکومت گرانے کی تیاری، زرداری لاہور پہنچیں گے
آصف علی زرداری نےحکمراں اتحاد کے تعاون سے پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا …
Read More »آرمی چیف جمہوریت کے استحکام کیلئےاپنا کردار ادا کریں، تحریک انصاف کا اعلامیہ
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے ضمن میں صدر …
Read More »صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں، اعتزاز احسن
پپلز پارٹی کے رہنما عمران خان کے ذاتی دوست اورماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔اعتزاز احسن کا یہ بھی کہنا …
Read More »عمران خان کی ٹانگ سے پلستر اتاردیا گیا ،سفرکی بھی اجازت
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خالد نیازی نے کہا کہ عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا ہے اور ان کے گھٹنے سےاوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جبکہ گھٹنے سے نیچے کے زخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔ڈاکٹر خالد نے کہا کہ عمران خان اپنی …
Read More »عمران خان کو سیکورٹی خطرات لاحق ،انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں اس لیے ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے رکھی ہے اور …
Read More »آرمی چیف کی تعیناتی کا. معاملہ،اتحادیوں کی وزیراعظم کو ساتھ دینے کی یقین دہانی
چیف اور آرمی سٹاف اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر فیصلے میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیراعظم شہباز …
Read More »