تحریک انصاف کو فیض آبادجلسے سے روک دیا گیا

Share

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا اسٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کہہ دیا گیا ہے کہ ابھی آرڈر آئے ہیں، جلسہ گاہ اور اسٹیج کا کام روک دیا جائے۔پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تھا اور اس حوالے سے مقامی انتظامیہ کو درخواست بھی دی تھی

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *