سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد کو عبور کر چکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کی …
Read More »Uncategorized
کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 یوسیز میں سے پپلز پارٹی3 جماعت اسلامی2پر کامیاب
کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی 11 یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین اور 15 وارڈز کی نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلاتعطل پولنگ کا عمل جاری رہی۔ضمنی …
Read More »عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا اور مکار آدمی ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، اسکا جھوٹ قوم کے سامنے آ رہا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات بہت اچھی رہی، …
Read More »عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ چیلنج نہیں کیا جاتا تو یہ حتمی فیصلہ ہوتا ہے، ہمیں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، آئین کے مطابق چلنے کی ضرورت ہے کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے، آئین …
Read More »عمران خان سے زمان پارک میں کینیڈین اپوزیشن لیڈر کی ملاقات
تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کینیڈا کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن نے ملاقات کی ہے۔لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور معاشی پالیسیوں پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر عمران خان نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے …
Read More »سعودی عرب ، ایران کو ایک دوسرے کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔ شامی نیوز ایجنسی کو دیےگئے انٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے …
Read More »آرمی چیف کا سی پیک منصوبےکیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے چین کے وزیرخارجہ کن گینگ نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے چین پاکستان اسٹریٹجک تعلقات کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور سی پیک منصوبے کے لیے چین کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات …
Read More »عمران خان نے ایک بارپھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ آئندہ ہفتے سے 14مئی تک جلسے کروں گا،14مئی کو پنجاب میں الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے۔ جان کو خطرہ ہے، 2بار قاتلانہ حملہ ہوا، پھر بھی باہر نکلوں گا،آئین ختم ہونے کا مطلب ہے کہ قوم غلام بن …
Read More »لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سکھ شہری پرم جیت سنگھ قتل
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سردار پرم جیت سنگھ اپنے سکیورٹی گارڈ کےہمراہ واک کر رہا تھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔پولیس نے بتایا کہ پرم جیت سنگھ سرپرگولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک …
Read More »عمران خان کی قیادت میں چیف جسٹس بندیال سے اظہار یکجہتی کیلئے زمان پارک لاہور سے ریلی روانہ
چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال سے اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی عمران خان ریلی کی قیادت کے لیے زمان پارک سے روانہ ہوگئی۔ عمران خان زمان پارک سے لکشمی چوک تک ریلی کی قیادت کریں گے۔ریلی کے آغاز کے موقع پر عمران خان …
Read More »