لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سکھ شہری پرم جیت سنگھ قتل

Share

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سردار پرم جیت سنگھ اپنے سکیورٹی گارڈ کےہمراہ واک کر رہا تھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔پولیس نے بتایا کہ پرم جیت سنگھ سرپرگولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar