Uncategorized

پی ٹی آئی کی 2 خواتین عہدیداروں کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سبین گل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ میں نے ہمیشہ پرامن سیاست کی ہے اور میں کبھی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ …

Read More »

سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی، شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔ سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی …

Read More »

پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے میئرکراچی اورڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد امیدوار ہونگے، میئر کیلئے مرتضیٰ وہاب …

Read More »

وزیراعظم دورۂ ترکیہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ کے دوران ترکیہ کے نومنتخب صدر طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سمیت مختلف ممالک کے سربراہان اور نمائندگان سے …

Read More »

پیپلز پارٹی کے چودھری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے چودھری لطیف اکبر 19 ووٹ لیکر آزاد کشمیر اسملی کے 14 ویں سپیکر منتخب ہو گئے۔تحریک انصاف کے باغی دھڑے نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، اپوزیشن اور پی ٹی آئی کے چودھری مقبول نے الیکشن کا …

Read More »

امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کوپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا۔دو روز قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عہدہ خالی …

Read More »

ایران کا خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر بحری اتحاد بنانے کا فیصلہ

ایران نے خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر بحری اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔رائٹرز کے مطابق ایران، سعودی عرب، یو اے ای اور عمان مشترکہ نیوی بنائیں گے،پاکستان کو بھی اتحاد میں شامل کیا جائے گا۔ایران کے نیوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے سے تعاون میں ہی …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنما ، ٹکٹ ہولڈرز بھی نئی پارٹی بنانے کے لیے سرگرم ہوگئے

: پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلب کرلیا گیا۔ہاشم ڈوگر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرزکا اجلاس بلایا ہے، اجلاس کے مقام اور وقت کو پوشیدہ رکھا جارہا ہے، پی ٹی آئی کے35 سے زائد سابق …

Read More »

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ، سابق وزرا،ممبران اسمبلی کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور انکی سابق کابینہ اور سابق صوبائی ممبران اسمبلی کے زیر استعمال تاحال سرکاری گاڑیاں ہیں، جن میں اسپیکرمشتاق غنی، سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان، سابق صوبائی وزرا، سینیٹرز اور سابق ارکان اسمبلی کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختونخوا …

Read More »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔عثمان بزدار نے کہا کہ وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں …

Read More »
Skip to toolbar