سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ایک ساتھ ہوئی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیسز کی سماعت کی، بعدازاں سماعت13جون بروز منگل تک ملتوی کردی گئی، بینچ میں جسٹس اعجاز …
Read More »Uncategorized
جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا
ملکی سیاسی صورتحال پر جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10 جون کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہو گا، اجلاس جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان …
Read More »سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں آمنے سامنے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نائب صدر رہنے والے مائیک پنس بھی ری پبلکن کے صدارتی امیدوار بننے کیلئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل میدان میں اتر آئے۔مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں، ٹرمپ کے مخالفین کو خدشہ …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان کے وکیل فیصل چودھری عدالت پیش نہیں ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن 28 فروری …
Read More »لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا
نظر بندی کے خلاف کیس کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا، لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کیس …
Read More »یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے عبوری حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے عبوری حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردگ کی نگراں پنجاب حکومت کو ختم کرنے اور نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل …
Read More »سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج سے دوبارہ کھلے گا
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج 7 برس بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں ایک سفارتی ذریعہ نےبتایا ہے کہ ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح آج …
Read More »پاکستان امریکہ کا اتحادی ہے، اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے …
Read More »شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، مریم نواز
مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، وہ جس بنکر میں بھی چھپ کر بیٹھے قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی، آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب …
Read More »پیپلز پارٹی نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی کے لئے نامزد کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے مختلف شہروں میں اپنے نامزد میئر کا اعلان کیا۔ نثار کھوڑو کی جانب سے پریس کانفرنس جاری …
Read More »