Uncategorized

عمران خان کی امریکی وفد اورامریکی ممبر پارلیمنٹ سےالگ الگ ملاقاتیں ،اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے امریکی وفد سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیاگیا ہے۔امریکی وفد نے زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، امریکی وفد میں …

Read More »

عمران خان کی جیل بھرو تحریک معطل کرنے کے فیصلے کی توثیق، کارکنوں کوانتخابات کی تیاری کی ہدایت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیجانب سے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا۔پارٹی اجلاس کی صدارت کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کی سرپرستی میں سپریم کورٹ کے ججز پر حملوں، وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کی جانب سے عدالتی حکم …

Read More »

عمران خان سے پی ٹی آئی کےمرکزی صدر پرویز الٰہی کی ملاقات ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت

سپریم کورٹ کا فیصلہ انتخابات کے حق میں آنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مرکزی صدر پی ٹی آئی اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی ہے عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو آئندہ کا لائحہ عمل بنانے کیلئے زمان پارک لاہور …

Read More »

عدالتوں پر حملہ کیس میں عمران خان کو گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عدالتوں پر حملے کے کیس میں عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں یہ لوگ شوق سے جیل میں گئے اب اندر جانے …

Read More »

عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک ختم کرنے کا اعلان کر دیا، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ کے زریعے کہا کہ ہم عدالتِ عظمیٰ کےفیصلےکا خیرمقدم کرتےہیں۔آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا اور معزز ججز نےآج اپنےفیصلےکے ذریعے …

Read More »

ایران کے پاس بم گریڈ تک افزودہ یورینیم کے ذرات کی موجودگی کا انکشاف

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے معائنہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے پاس لگ بھگ بم گریڈ تک افزودہ یورینیم کے ذرات موجود ہیں۔ویانا کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ میں …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت منظورکرانے کے بعد لاہور کےلئے روانہ ہوگئے

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی ہے، جسکے بعد عمران خان واپس زمان پارک لاہور کے لئے روانہ ہو گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت قبل …

Read More »

پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات میں تعطل، معاہدہ تاخیر کا شکار

گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول مذاکرات نہیں ہوپائے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع کرنےکے بعد ہوں گے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 کے بجائے 2 مارچ کو ہونے …

Read More »

بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شرکت سے منع کیا تھا: ولید اقبال کی والدہ جسٹس ناصرہ اقبال کی تنقید

پی ٹی آئی رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لئے بغیر کہا کہ جو لیڈر بنا بیٹھا ہے وہ تو ضمانت قبل از گرفتاری …

Read More »

انتخابات سےقبل نواز شریف کی سزائیں ختم کرائیں گے، عمران خان کو کٹہرے میں لائیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس سال الیکشن ضرور ہو گا لیکن اس سے پہلے نواز شریف کی سزائیں ختم ہوں گی اور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ساہیوال میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے …

Read More »
Skip to toolbar