سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اپنے بیان میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ امید ہے میرا تجربہ وزیر اعظم کو خارجہ امور میں اہم چیلنجز سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ رشی …
Read More »Uncategorized
ن لیگ کا پاکپتن سے بشریٰ بی بی کے داماد کی جگہ فاروق مانیکا کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 193 پاکپتن سے سابق خاتون اول و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد میاں حیات مانیکا کی جگہ فاروق مانیکا کو ٹکٹ دینے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق میاں حیات مانیکا سابق وزیر عطا …
Read More »ورلڈ کپ: بھارت نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔بنگلورو میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کو جیت کے لیے411 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے جواب …
Read More »صدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا، نگراں وزیراطلاعات
نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی، صدر کے خط کا جواب خط سے دیا جائے گا۔نگراں وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی کا کہنا تھا کہ مہنگی بجلی کی پیداوار سے عوام پر بوجھ پڑتا ہے، آئین میں لکھا …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمے کی براہ راست نشریات کا مطالبہ کردیا ہے، اور اس حوالے سے ان کے وکلاء نے درخواست بھی دائر کردی ہے، تاہم قانون کے مطابق وفاقی مقدمات کی براہ راست نشریات کی اجازت نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا …
Read More »نوازشریف سیاسی دوروں کا آغاز، کل بلوچستان جائیں گے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل بلوچستان میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کل سے دیگر صوبوں میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کل بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، …
Read More »غزہ پر او آئی سی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ : محاصرے کے خاتمے اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ
غزہ کی صورت حال پر ہفتے کو ہوئے مشترکہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے بعد بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بیان کے مطابق ریاض میں آج ہونے والی عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس کے شرکاء نے غزہ کا محاصرہ …
Read More »اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اجازت نہ ملنے پر کراچی میں ہونے والا اپنا 12 نومبر کا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر جلسہ منسوخ کیا گیا، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی غیر …
Read More »غزہ کے عوام امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے عوام کو امت مسلمہ کا ہیرو قرار دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اہل غزہ کی اللّٰہ مدد کر رہا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا …
Read More »کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر …
Read More »