کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

Share

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو مسترد کرتے ہیں۔سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ غاصب قوت فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی ذمہ دار ہے۔ ہم یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔خیال رہے کہ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar