اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کردیا

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اجازت نہ ملنے پر کراچی میں ہونے والا اپنا 12 نومبر کا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر جلسہ منسوخ کیا گیا، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری کے بارے میں گہری تشویش ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ جلسے کے انعقاد کے سلسلے میں عدالت میں پی ٹی آئی کی درخواست دائر ہے، پی ٹی آئی عدالتی حکم پر جلد کراچی میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کرے گی

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …