Uncategorized

‏یہ بات غلط ہے کہ ہم الیکشن نہیں چاہتے ، ہم چاہتے ہیں اکٹھے الیکشن ہوں اور شفاف ہوں ، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا کہا کہ تمام اداروں کی اپنی اپنی آئینی ذمہ داریاں ہیں، اداروں کا اختیار پارلیمنٹ کی مرہون منت ہے، پارلیمنٹ نے طے کیا ہے کونسا ادارہ کس دائرہ کار کے تحت کام کرے گا، …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کر دیئے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے(ن) لیگ کو شیر، پاکستان تحریک انصاف کو بلا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کو تلور کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین …

Read More »

چینی امن منصوبہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی بنیاد بن سکتا ہے، روسی صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن نے ماسکو میں چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چینی صدر سے بلا تکلف اور بامعنیٰ گفتگو ہوئی ہے، چین کا امن منصوبہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی بنیاد بن سکتا ہے۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران چینی صدر …

Read More »

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی۔پی ٹی آئی لاہور کے صدر نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی ہے۔ صدرپی ٹی آئی اورضلعی انتظامیہ کے آج رات مذکرات ہوں گے۔صدرپی ٹی آئی لاہور کا کہنا تھاکہ ضلعی انتظامیہ نےابھی تک جلسے …

Read More »

عمران خان کی حمایت میں بیان دینے والے امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا

نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گزشتہ 5 سے 7 دن میں ہونے والے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، …

Read More »

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے پر آمادہ، پولیس سیکیورٹی سے انکار

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا تاہم پولیس پر تشدد کے باعث نگران حکومت جلسے کو سکیورٹی نہ دینے پر غور کررہی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی صرف سابق وزیراعظم کی سکیورٹی دی جائے گی

Read More »

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے بھارتی جھنڈا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

سکھ نوجوانوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی واقعہ خالصتان کی آزادی کے لیے ہونے والے مظاہرے کے دوران پیش آیا جس میں سکھ نوجوانوں نے ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار کر …

Read More »

ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔اعجاز الحق نے زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف …

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر رئیسی کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دے دی

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے نام خط لکھا ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط اقتصادی تعاون پرزوردیا۔ایرانی صدر …

Read More »
Skip to toolbar