ضیاء لیگ کے سربراہ اعجاز الحق نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

Share

مسلم لیگ ضیاء الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔اعجاز الحق نے زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا، اعجاز الحق آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر حصہ لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar