چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے اور وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور ان کے ڈاکٹرز نے ایک ہفتے بعد ٹانگ سے پلاسٹر اتارنے کی یقین دہانی کروا دی ہے، پلاسٹر …
Read More »Uncategorized
پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے آج سے کام شروع کرے گی
وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے آج سے کام شروع کرے گی۔گزشتہ رات گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد …
Read More »خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو ارسال
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی۔محمود خان نے کہا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عام انتخابات میں ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے۔محمود خان نے مزید کہا کہ 48 گھنٹوں میں گورنر …
Read More »نون لیگ نےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے 2 نام گورنر کو ارسال کردئیے
مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے ایک میڈیا ہاؤس کے مالک محسن نقوی اورسابق ڈی جی ایل ڈی اے اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد چیمہ کے نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو بھجوا دئیے ہیں، واضح رہے کہ محسن نقوی مسلم لیگ ق کے …
Read More »ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا پھر سے اصل چہرہ سامنے آیا ہے، چیٹنگ کر کے کامیابی حاصل کی۔میڈیا …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی کے بعد مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغا کو بھی پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بعد مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغاز کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔نوٹسز پارٹی کے سیکریٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹسز کے متن کے مطابق مونس الہٰی، حسین الہٰی …
Read More »عمران خان کا قومی میں واپسی اور شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا عندیہ، وزیر اعظم ہاؤس میں ہلچل
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سے قومی اسمبلی میں واپس جانےکا پلان سامنے آنے اور وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کے کی دھمکی کے بعد وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کر کے اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں۔ قومی …
Read More »پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اورنگران سیٹ کیلئےن لیگی قیادت کی مشاورت جاری
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ کے لیے ناموں پر مشاورت شروع کردی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ کے لیے …
Read More »نگراں سیٹ اپ کیلئے قومی اسمبلی میں واپس جانےکا پلان کر لیا، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کر لیا ہے، نگراں سیٹ اپ کے لیے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے …
Read More »پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا چوہدری پرویزالہٰی سےمشاورت کا فیصلہ
مسلم لیگ نواز نےنگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے. اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز بیرونِ …
Read More »