نون لیگ نےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے 2 نام گورنر کو ارسال کردئیے

Share

مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے ایک میڈیا ہاؤس کے مالک محسن نقوی اورسابق ڈی جی ایل ڈی اے اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد چیمہ کے نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کو بھجوا دئیے ہیں، واضح رہے کہ محسن نقوی مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے انتہائی قریبی عزیز ہیں جو مونس الٰہی کی کزن کے شوہر ہیں

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *