پیرو کے وزیراعظم نے خاتون کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک ہونے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق البرتو اوتارولا پر خاتون کو سرکاری ٹھیکے دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے۔ یہ اسکینڈل گزشتہ ہفتے شدت اختیار کرگیا تھا جب ایک چینل نے …
Read More »Uncategorized
خیبرپختونخوا کابینہ نے حلف اٹھالیا
خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر کے پی حاجی غلام علی نے کابینہ سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ صوبائی کابینہ میں ارشد ایوب، شکیل احمد، …
Read More »حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی
مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں بننے والے نئے حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔گزشتہ روز مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بعد حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی۔حکومتی اتحاد مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ …
Read More »آڈیو لیک کا معاملہ: ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ترجمان کے مطابق کنوینرخالدمقبول صدیقی کی زیرصدارت ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ترجمان نے بتایاکہ دوسرے مرحلے میں تمام شعبے، صوبائی کمیٹیاں، زونز، ٹاؤنز اور یوسیز کی تنظیم نو کی …
Read More »عمران خان نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دیدی
عمران خان نےعمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سب کو معلوم ہے مقدمے کس طرح چلائے جارہے ہیں، اس کے باوجود اعلیٰ عدلیہ پر اعتماد ہے۔انہوں …
Read More »کراچی کیخلاف کوئٹہ کی پوری ٹیم 118 رنز پر آؤٹ، حسن علی کی 4 وکٹیں
پاکستان سپر لیگ 9 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے جہاں کوئٹہ کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کراچی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ …
Read More »خیبرپختونخوا کابینہ آج حلف اٹھائے گی
خیبرپختونخوا کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کابینہ سے حلف لیں گے۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزراء کی حلف برداری آج ساڑھے 6 بجے ہوگی، جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی اور حلف کے لیے کابینہ کے نامزد ارکان کو دعوت نامے بھیج …
Read More »ایم کیو ایم آصف زرداری کو صدارتی ووٹ دینے پر رضا مند ہوگئی
مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ساتھ ہونے والے رابطے پر …
Read More »مریم اورنگزیب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر
مریم اورنگزیب کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بھی بنایا جا رہا ہے، انہیں جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم پیرزادہ کو اریگیشن …
Read More »سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔اس فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔اب یہ نشستیں باقی جماعتوں کو ملیں گی۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں …
Read More »