لگسمبرگ،کینیڈا اور جاپان دنیا کے تعلیم یافتہ ترین ممالک

Share

ایروڈیرا نےعلیم یافتہ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر کینیڈا میں دنیا کے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد رہتے ہیں۔دوسرے نمبر پر جاپان ہے، جبکہ تیسرے پر یورپی ملک لگسمبرگ براجمان ہے۔باقی فہرست میں جنوبی کوریا، اسرائیل، امریکا، آئرلینڈ، برطانیہ، آسٹریلیا اور فن لینڈ شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل دنیا کا پانچواں تعلیم یافتہ ترین ملک ہے جس کی نصف آبادی گریجویٹ ہے۔ایروڈیرا کے مطابق ان تمام ممالک میں دنیا کے دیگر ملکوں کی نسبت جی ڈی پی کی شرح بہتر ہے، حکومتیں تعلیم کیلئے زیادہ بجٹ مختص کرتی ہیں اور بےروزگاری کی شرح بہت کم ہے

Check Also

پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں فیل طلبہ کیلئے چانسز میں اضافہ

Share پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونے والے طلبہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *