اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ: پاکستان برازیل کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

Share

چوتھے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم نے برازیل کو شکست دے دی۔پاکستان اور برازیل کے درمیان دوحہ میں سیمی فائنل کھیلا گیا۔ دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں گول نہ کرسکیں جس پر مقابلہ پنالٹی ککس تک پہنچا۔پاکستان نے پنالٹی ککس پر برازیل کو 1-3 سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کا فائنل میں مقابلہ مصر سے ہوگا۔

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *