سلیمان شہباز کوگرفتار نہ کیاجائے، 13دسمبر تک عدالت میں سرنڈرکرنےکا حکم

Share

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایئرپورٹ پر سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پٹیشنر کی عدم موجودگی میں حفاظتی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔سلیمان شہباز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 11 دسمبر کو سلیمان شہباز پاکستان واپس آئیں گےگزشتہ روز سلیمان شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔سلیمان شہباز کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ دو ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی جائے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ کبھی پبلک آفس ہولڈر نہیں رہا، منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *