عوامی ننیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی بیرون ملک چلے گئے

Share

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ویل چیئر پر بیٹھے ہیں۔ایمل ولی خان نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد ملی مشر اسفندیار ولی خان علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں پوری قوم سے ملی مشر کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔پچھلے دنوں اسفند یار ولی کے انتقال سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھیں۔جس کے بعد ترجمان اے این پی نے کہاتھا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں

Check Also

31 برس میں لندن کے ہوٹل سے مردہ حالت میں پائی جانے والی ایرانی شہزادی لیلا پہلوی کی المناک کہانی

Share لیلا پہلوی ایران کے آخری شاہ محمد رضا پہلوی اور ملکہ شاہ بانو فرح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *