لاہور کے کس علاقے میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ

Share

لاہور میں موسلا دھار بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔واسا کے ترجمان کے مطابق لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔واسا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چوک ناخدا میں 41، ڈیفنس روڈ پر 36.2، مال روڈ پر 35.2، تاجپورہ اور مغل پورہ میں 33، کاہنہ میں 32، پانی والا تالاب میں 31 اور اقبال ٹاؤن میں 24.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے

Check Also

آج ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیش گوئی، کراچی میں ہلکی بارش متوقع

Share پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور …