
فیفا ورلڈکپ 2026 میں فرانس کے کھلاڑی ایم باپے کے گول کی تعداد 10 ہوگئی۔میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایمباپےکےمجموعی گولزکی تعداد 22 ہو گئی،جس کے بعد وہ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے 21 گول کرنےوالے ارجنٹینا کےلیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ورلڈکپ 2026 کےگولڈن بوٹ کی دوڑ اب صرف دوکھلاڑیوں کےدرمیان رہ گئی ہے،فرانس کے ایم باپے اس دوڑ میں فی الحال 10 گول کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ارجنٹینا کے کپتان میسی نے 8 ،گول کئے ہیں مگر فائنل ابھی باقی ہے،اگرایم باپےیہ اعزاز جیت گئے تو وہ ایک ہی سیزن میں گولڈن بوٹ کے تین ٹائٹل جیت جائیں گے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved