چرس کی بد بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا

Share

ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔میچ روک کر ایمپائر سے کہا کہ یہاں اس قدر سخت بو آرہی ہے، یہاں کوئی چرس پی رہا ہے۔جس پر ایمپائر نے کہا کہ جیسی چاہیں سگریٹ پیئیں مگر ٹینس کورٹ کے اطراف ایسا نہ کریں۔

Check Also

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا

Share ویسٹ انڈیز نےپاکستان کوپہلےٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا،قومی ٹیم211رنزکےتعاقب میں120 رنزپر ڈھیر …