
فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن کے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا۔میچ کے پہلے ہاف میں فرانس کی ٹیم جیسے کھیلنا ہی بھول گئی، فرانس کی ٹیم اپنے خلاف 4 گول کرالیے۔انگلش کھلاڑی Bukayo Saka نے 3 گول داغ دیے۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول Declan Rice نے میچ کے تیسرے منٹ میں ہی کردیا جبکہ دوسرا گول 18ویں منٹ میں Ezri Konsa نے کیا۔میچ کے دوسرے ہاف میں فرانس نے ہاتھ پیر دکھائے اور انگلینڈ کے خلاف 4 گول داغ دیے، ایم باپے نے 2 جبکہ Bradley Barcola اور Ousmane Dembélé نے ایک ایک گول اسکور کیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved