حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Share

حکومت نے آئندہ تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 354 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔اسی طرح پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگی۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے 20 جولائی تک کیا گیا ہے

Check Also

کابینہ میں توسیع اور تبدیلیوں کی تیاریاں تیز، نئے چہروں کی شمولیت متوقع

Share حکومتی ذرائع کے مطابق بعض وزراء کو تبدیل جب کہ کئی وزراء کے قلم …