فرانس نے اپنے ملک میں اسرائیلی وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی لگادی

Share

فرانس نے اپنے ملک میں اسرائیل کے وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول بیرٹ نے کہا ہے کہ فرانس نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی وزیر بین گویر پر آج سے فرانس میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ غزہ فلوٹیلا ارکان کیساتھ ناروا سلوک کے درعمل میں غصے کا اظہار ہے۔فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ اطالوی ہم منصب کے ہمراہ یورپی یونین سے اسرائیلی وزیر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کریں گے

Check Also

بہار میں مسلم خاتون کی سرعام تذلیل، ہندو انتہاپسندوں نے زبردستی سندور لگا دیا

Share بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلمان خاتون کےساتھ مبینہ بدسلوکی اور مذہبی تذلیل کا …