آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی

Share

کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان کردیا، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم بنگلادیش میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔تینوں ون ڈے میچ ڈھاکا اور ٹی ٹوئنٹی میچز چٹوگرام میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ون ڈے 9 جون کو کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ٹیم دورۂ بنگلادیش سے قبل 3 ون ڈے میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔

Check Also

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان

Share ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان ہے، …