چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں

Share

کراچی کے علاقے لانڈھی میں چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی بھائی کے ساتھ کزن کے گھر سے واپس آرہی تھی۔پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے

Check Also

یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

Share یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 …