اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے: ایرانی سپریم لیڈر

Share

یرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔یہ بات ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ صہیونی حکومت کے امریکی دوست منظر میں داخل ہو چکے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے مزید کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے امریکی دوست ایسی باتیں کہہ رہے ہیں جو صہیونی حکومت کی کمزوری اور نااہلی کو ظاہر کرتی ہیں۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے سامنے بلاخوف ڈٹے رہیں اور اپنے طرزِ عمل سے دشمن کو بتا دیں کہ وہ اس سے خوفزدہ نہیں

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …