ایف آئی اے طلبی نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share

لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئی اے طلبی نوٹس کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ 7 نومبرکو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

یاد رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں7 نومبرکو ایف آئی اے لاہور میں طلبی کا نوٹس چیلنج کیا تھا ۔درخواست میں وزارت داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے 31 اکتوبر کو طلبی کا نوٹس بھجوایا

Check Also

حیدرآباد، کار اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

Share کوٹری سائٹ روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *