تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وصیت سامنے آگئی

Share

پنجاب کے وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کی وصیت سے متعلق بتا دیا

۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ عمران خان نے وصیت کی ہے کہ مرنے کے بعد ان کے اثاثے نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کو دیے جائیں

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *