سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز

Share

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ حکومت لے کر بڑی سیاسی قیمت ادا کی، اب عوام کا خیال کرو، ان صارفین کو سولر لگا کر دیں یا مفت بجلی دیں۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کرنی ہے تو عوام کو ریلیف دیں

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *