پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنما ، ٹکٹ ہولڈرز بھی نئی پارٹی بنانے کے لیے سرگرم ہوگئے

Share

: پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلب کرلیا گیا۔ہاشم ڈوگر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرزکا اجلاس بلایا ہے، اجلاس کے مقام اور وقت کو پوشیدہ رکھا جارہا ہے، پی ٹی آئی کے35 سے زائد سابق رہنما اورٹکٹ ہولڈرز اجلاس میں شریک ہوں گے۔ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ اجلاس میں نئےگروپ کی تشکیل پر مشاورت ہوگی اور اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *