Tag Archives: پاکستان

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ سے درخواست کی تھی کہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہ کی جائے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بیان آبنائے ہرمز میں دونوں جانب سے فائرنگ …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جا رہا ہے۔پاکستان کی طرف سے آذان اویس اور عبداللّٰہ فضل ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیںواضح رہے کہ گھٹنے …

Read More »

ایران سے درآمدات میں معمولی اضافہ، پاکستان کا انحصار برقرار

پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے، جہاں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں درآمدات بڑھ کر 78 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ایران سے درآمدات 76 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھیں، اس طرح …

Read More »

عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا

ایرانی خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کا اسلام آباد کا دورہ شیڈول میں شامل ہے، عباس عراقچی پاکستان کے دورے کے بعد روس جائیں گے، جبکہ ایرانی وفد کا …

Read More »

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 971 …

Read More »

پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دسمبر 2023 کے بعد پہلی بار مائع قدرتی گیس کے کارگو کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث رسد کی کمی کا سامنا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کمپنی نے بین الاقوامی سپلائرز سے تقریباً 140,000 مکعب میٹر …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے، معاہدے پر دستخط

سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط …

Read More »

سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی

سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ترک میڈیا نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کی یقین دہانی کرائی ہےسعودی عرب اور …

Read More »

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کسٹم کے اعلامیے کے مطابق کراچی سے پہلی برآمدی کھیپ تاشقند کے لیے روانہ کردی گئی ہے، نئے تجارتی راستے کے ذریعے پہلی کھیپ میں منجمد گوشت روانہ کیا گیا ہے، برآمدی کھیپ رمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہو کر وسطی …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔کولمبو کے آر پریماداسا اور اس کے اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کولمبو میں مسلسل بارش کے …

Read More »