Tag Archives: اسلام آباد

عمران خان غیرشرعی نکاح کیس: نظرثانی اپیل کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس سے متعلق دائر نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، تمام ملزمان کو 19 جولائی کو …

Read More »

محکمہ موسمیات نے مذید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی کی شام تک ملک کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں حاضری معافی کی درخواست منظور

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی

اسلام آباد پنجاب، خیبرپختونخوا ، بلو چستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے 12 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، اسلام آباد ،خیبر پختونخوا ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اورگرج …

Read More »

قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عملدراری کی بات ہوتی ہے، ہم قانون …

Read More »

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس : فواد چودھری کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو17 جون کو طلب کر لیاایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے پولیس …

Read More »

اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری سے اظہارِ لاعلمی

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت …

Read More »

ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، جرم کا اعتراف کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تحقیق کی گئی اور انہیں ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی جب …

Read More »