Tag Archives: Aware International

خاتون ڈاکٹر کی تصاویر نیٹ پر ڈالنے اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے خاتون ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے اسے بلیک میل اور ہراساں کرنے اور بیرون ملک اسپتال میں نوکری دلانے کے بہانے رقم بٹورنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

پنجاب کی 43 جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی تمام جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق جیلوں کو سو فیصد محفوظ بنانے سے متعلق یہ اہم فیصلہ پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نور الامین مینگل کی …

Read More »

اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ستمبر میں شیڈول

کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز رواں سال ستمبر میں کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 4، 6 اور 7 ستمبر کو دی گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔اس مہینے کے آخر میں آسٹریلیا کی انگلینڈ …

Read More »

ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی نہ دینے کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور کپتان ناقص پرفارمنس کے بعد اطلاعات ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے …

Read More »

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جارہا ہے

بیس لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ’وقوفِ عرفات‘ ادا کریں گے۔گزشتہ شب منیٰ میں قیام کے بعد عازمین حج آج قافلوں میں صورت میں میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ اُن کی آمد دن بھر جاری رہے گی۔ عرفات کے علاقے کی مسجدِ …

Read More »

غزہ پر 70 ہزار ٹن اسرائیلی بم گرانے جانے کا انکشاف

غزہ پر 70 ہزار ٹن اسرائیلی بم گرانے جانے کا انکشاف، دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما پر گرائے گئے بم سے تقریباً 4.6 گنا زیادہ اسرائیل گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک غزہ پر 70 ہزار ٹن سے زیادہ بم گرا چکا ہے جوکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈریسڈن، …

Read More »

ی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان اور امریکا سمیت اب تک 6 ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں پہنچ گئیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ،گروپ اسٹیج ختم ہونے کو ہے ، اب تک ایونٹ میں بڑے اپ سیٹ بھی ہوئے اور مضبوط ٹیمیں ورلڈکپ سے باہر بھی ہوچکی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں 5،5 ٹیمیوں پر مشتمل 4 گروپ بنائے …

Read More »

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کے ٹیرف میں 5.72 روپےفی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔ اضافے کی منظوری مالی سال 2024-25 کے لیےدی گئی ہے۔نیپرانےٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کا کہا گیا …

Read More »

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی عوام کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف دے دیا گیا۔وزیراعظم آفس نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کر دی گئی۔ کس کے بعد پیٹرول کی قیمت 258.16 …

Read More »

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز سے بارشوں کا آغاز، ریڈ الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے 18 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت 18 سے 22 جون کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز …

Read More »