سعودی عرب کی حکومت کو مطلوب قتل کیس کا اشتہاری مجرم منڈی بہاؤالدین سے گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم غلام عباس ایک شخص کو قتل کرکے سعودی عرب سے فرار ہو گیا تھا، سعودی حکومت نے مجرم کے ریڈ نوٹس جاری کیے تھے۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر …
Read More »Tag Archives: Aware International
پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے
آج پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود بوہری برادری بھی عید الاضحیٰ منا رہی ہے۔کراچی میں آباد بوہری برادری نے عید الضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بوہری برادری نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز مذہبی …
Read More »انگلینڈ کی نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41 رنز سے شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 41 رنز سے شکست دے دی، 126 رنز کے ہدف میں نمیبیا کی ٹیم مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بناسکی۔گروپ بی میں شامل دونوں ٹیمیں نارتھ ساؤتھ میں …
Read More »خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے، پاکستان میں کل بروز پیر عید …
Read More »اسرائیل فوج نے غزہ پٹی میں 8 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن کی ہلاکت کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کردی ہے۔اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق کردی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ڈرون …
Read More »سانحہ 9 مئی : شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔پولیس نے 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد عدالت نے پولیس …
Read More »عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ رقم پنجاب میں تعلیم کی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان فنڈز کو بروئے کار لانے سے 50 …
Read More »قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر ملاقاتوں کی خصوصی اجازت مل گئی
پنجاب کی جیلوں میں قید حوالاتیوں اور نوعمر قیدیوں کو عیدالاضحٰی پرخصوصی ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر ملاقاتوں کی خصوصی اجازت دی ہے جس کے تحت اسیران اور قیدی اہلخانہ سے عید کے پہلے دو دن خصوصی ملاقات کر سکیں …
Read More »سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ فریقین کو نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 20 جون کو بانی …
Read More »شہباز گِل کے لاپتا بھائی کی عدم بازیابی: عدالت کا ایس پی اور اے ایس پی معطل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کو بازیاب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں آئی جی پنجاب کو ایس پی ماڈل ٹاؤن اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کے بھائی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved