اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ …
Read More »Pakistan
عظیم کرکٹر بننے کیلئے وسیم اکرم کا حارث رؤف کو مشورہ
پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے کھلاڑیوں کا کھیل ہے، 8 اوورز کا اسپل …
Read More »پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔لاہور ہائی کورٹ میں وزیر آباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔علاوہ ازیں لاہور …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی سے دو لاکھ 8 ہزار600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے ایک لاکھ 87 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ میں 22 قیراط سونا ایک لاکھ 71 ہزار796 …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283.75 روپے پر آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 284 روپے 12 پیسے …
Read More »ایف آئی اے کا شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیرِاحتساب شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا۔،ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو خط لکھا گیا جس کے بعد تحقیقاتی ادارے نے …
Read More »سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی
سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی، اس مقصد کیلئے مساجد میں ان کیلئے علیحدہ جگہ مختص کی جائے گی۔مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کرنےکا فیصلہ وزیرقانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمہ اوقاف کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں صوبے کی …
Read More »کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کراچی نے پرانی سبزی منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کی شناخت عزت من ولد اسفند یار خان کے نام سے ہوئی جو سابق وفاقی وزیر افضل لالا کے گھر …
Read More »متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر تحریک انصاف کونوٹسز جاری
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹسز جاری کر دیے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں 14 درخواستیں دائر ہیں۔الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف …
Read More »190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: فرح گوگی، زلفی بخاری سمیت دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کردیے گئے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فرح گوگی، شہزاداکبر، زلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری کردیے۔فرح گوگی ، شہزاداکبر، …
Read More »