Tag Archives: Aware International

صدر مملکت اور وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا چاہیے، پوری قوم اخوت، ایثار، محبت اور اخلاص سے سرشار ہو کر ضرورت مندوں کی مدد کرے۔وزیراعظم شہباز …

Read More »

پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ میں شامل موبائل کو دبئی مسجد کے قریب حادثے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال …

Read More »

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس کی قوم کو عید کی

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مقدس دن بھلائی کیلئے قربانی کے جذبے کو ابھارتا ہے۔اس مبارک دن پر ہم وطن کی آزادی اور امن کیلئے شہداء اور غازیوں کے …

Read More »

سی پیک چائنیز کمپنیوں کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار

سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 250 اہلکار کراچی کی سڑکوں پر دربدر ہوگئے، چینی کمپنیوں نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار لینے سے انکار کیا تو اہلکاروں کو سڑکوں پر بے یارومددگار رات گزارنی پڑی۔چائنیز کمپنی نے اعلیٰ افسران کو خط لکھا ہے، جس میں ان کا کہنا …

Read More »

جیل گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ہلاک

روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سیکیورٹی گارڈز کو باحفاظت آزاد کرالیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قیدی اپنے سیل کی …

Read More »

لاہور میں عید الاضحیٰ پر ہائی الرٹ جاری، سیکیورٹی پلان تشکیل

لاہور پولیس نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔پنجاب کے شہر لاہور میں نماز ِعید کی سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔سی سی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت سے شکست کا ذمہ دار کون؟ عماد وسیم نے بتا دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا اور کہا کہ مایوس ہوں کہ بھارت کے خلاف میچ میں عوام کی توقعات پر …

Read More »

کینیڈین فوج نے داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا

کینیڈین فوج نے فوجیوں کے لیے ڈریس کوڈ اور بڑی داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا ہے، کینیڈین آرمڈ فوسز (سی اے ایف) کی جناب سے فوجی جوانوں کے لیے حوالے سے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ان ہدایات میں بالوں کا اسٹائل کیسا ہونا چاہیے، بالوں میں …

Read More »

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے …

Read More »

گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 …

Read More »