مقبول میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے لاکھوں صارفین کی حساس گفتگو کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اپنا نیا فیچر ’سیکرٹ کوڈ‘ متعارف کروا دیا۔واٹس ایپ نے چیٹس کی پرائیویسی پروٹوکولز کو مزید بہتر کرنے کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا ہے۔اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین …
Read More »Technology
اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیاریہ سیٹلائٹ سسٹم چینی
چین نے ایلون مسک کے اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیار کرلیا ہے، چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے پہلے ہائی آربٹ سیٹلائٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کا ابتدائی سیٹ اپ مکمل کر لیا ہے، جس سے توقع ہے کہ وہ چینی سرحدوں کے اندر …
Read More »ہنڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی
پاکستان کے معروف موٹر سائیکل مینوفیکچررز میں سے ایک اٹلس ہنڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) موٹر سائیکل ہونڈا ’بینلی ای‘ متعارف کرا دی۔کمپنی نے مقامی مارکیٹ میں الیکٹرک موٹر سائیکل کی ریلیز کی تاریخ کا تعین نہیں کیا لیکن اس کی رونمائی اٹلس ہنڈا کی شیخوپورہ فیکٹری …
Read More »شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا
عالمی طاقتوں کی سیٹلائٹ نگرانی میں رہنے کے بعد شمالی کوریا نے اپنا پہلا جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج کر دنیا کو پیغام دیا ہے کہ اب ہم بھی آپ کو دیکھ سکتے ہیں۔منگل کو شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن …
Read More »گوگل بارڈ اب یوٹیوب ویڈیو کی سمری بنا کر پیش کر سکتا ہے
گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کی یوٹیوب ویڈیوز کو سمجھنے اور اس کی سمری بنا کر پیش کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا ہے۔جب گوگل نے رواں سال فروری میں بارڈ لانچ کیا تو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ پراجیکٹ جلد بازی میں لانچ …
Read More »مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اترگئے
امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی ویڈیو بھی …
Read More »ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی
ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون کے ساتھ دیگر ہتھیار بھی رکھے گئے تھے
Read More »دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس ، ایک سیکنڈ میں 150 فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن
چین نے اپنے ملک میں دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے جو بیشتر ممالک کے مقابلے میں 10 گنا سے زیادہ تیز رفتار ہے۔نئی نسل کی یہ انٹرنیٹ سروس ہر سیکنڈ 1.2 ٹیرا بٹ (ٹی بی) یا 1200 گیگا بٹ (جی بی) ڈیٹا ٹرانسمیٹ …
Read More »ا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ
نیپال نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔نیپالی کابینہ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی ‘سماجی ہم آہنگی’ کو نقصان پہنچنے کے …
Read More »خلائی اسٹیشن سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا
خلا بازوں کے ہاتھوں سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا۔ناسا کے خلاباز جاسمین موگھبیلی اور لورل اوہارا یکم نومبر کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر ایک نایاب تمام خواتین کی خلائی چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کا ٹول بیگ ان کے ہاتھ سے …
Read More »