Tag Archives: Aware International

پنجاب میں اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہے، سمر کیمپ 20 جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ …

Read More »

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری: جسٹس شہزاد ، شاہد بلال اور جسٹس عقیل کے نام کی منظوری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، …

Read More »

چین کا بغیر ڈرائیور گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ

چین نے ڈرائیور کے بغیر گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا۔ چین کے شہر ووہان کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی 500 ٹیکسیاں چلائی گئی ہیں جنہیں کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ کرنے والی کمپنی نے اگلے مہینے مزید …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ، 44 ہزار 891 ہو گئی ہے۔ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 …

Read More »

عدلیہ میں مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد نے کہا ہے کہ مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، دو تین دن پہلے ایک جج کی شکایت میرے سامنے آئی اور انہوں نے سارے واقعات بینا کیے جو ان پر گزرے۔جوڈیشل کمپلیکس میں خطاب کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کردوں گا، جج

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دورانِ عدت نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے جبکہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ اگر میں …

Read More »

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے لیے ریکارڈ 830 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔اس کے علاوہ تعلیم کے لیے 400 ارب روپے اور صحت کے …

Read More »

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ سی میں شامل دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تاروبا کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاپوا نیو …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے آج ہونے والے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے عمان کو باآسانی شکست دیدی۔انگلینڈ نے عمان کا 48 رنز کا ٹارگٹ 2 وکٹوں کے نقصان پر 101 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔نارتھ ساؤنڈ میں سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے عمان …

Read More »