پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا جبکہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے سے زائد اضافے کی ورکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو شرائط پر عملدرآمد سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی
ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری …
Read More »پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد
وفاقی دارالحکومت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران علاقہ تھانہ سنگجانی سے ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر اور خودکش جیکٹ کا سامان برآمد کرلیا جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔اسلام آباد پولیس کے …
Read More »کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان نے حملہ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید اور 2 کو زخمی کردیا جبکہ پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا۔کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے ددڑ پولیس چیک پوسٹ پر صبح …
Read More »لاہور ڈیفنس میں سیلون مالکن و ماڈل پر حملہ، خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج
لاہور کی سیشن عدالت نے ڈیفنس میں سیلون مالکن اور ماڈل زینب جمیل پر حملے کے الزام میں خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل زینب جمیل پر فائرنگ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نے ماڈل زنیب جمیل کے شوہر محمد جمیل …
Read More »شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف …
Read More »جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی منظوری متفقہ طور پر دی گئی ہے۔جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ کی …
Read More »احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی …
Read More »پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر …
Read More »دوران سفر پرواز میں شدید جھٹکے، مسافر جہاز کی چھت میں پھنس گیا
اسپین کی ایئر یورپا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر برازیل میں شدید ہچکولوں کا شکار ہوئی ہے، جس کے بعد مسافر طیارے کی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ پیر کے روز پیش آیا ہے جہاں جہاز میں شدید جھٹکوں سے 30 مسافر زخمی ہو گئے، جبکہ مسافر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved