سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ ’بچوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک شروع ہوں گی، We held a meeting …
Read More »Education
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی
Read More »راولپنڈی بورڈ نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ راولپنڈی نے آن لائن داخلہ فارم ای اٹیسٹیشن نظام متعارف کروا دیا۔راولپنڈی بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق آن لائن داخلہ فارم کی سہولت میٹرک کے پرائیویٹ امیدواروں کے لیے دستیاب ہوگی۔امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں، داخلہ فارم حاصل کرنے کے …
Read More »ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
میڈیکل اینڈ ڈینڈل ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ہیلتھ ایمرجنسی ڈویژنل اضلاع میں واقع ایم ٹی آئیز اور ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں نافذ ہوگی جس کا مراسلہ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی …
Read More »ایچ ای سی نے نئے داخلہ لینے والے طلباء کے لئے اہم ہدایات جاری کر دیں
ایچ ای سی نے طلباء پر زور دیا ہے کہ داخلہ لینے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ پروفیشنل ڈگری پروگرام کی ایکریڈیشن ایچ ای سی سے تسلیم شدہ ہے۔ایچ ای سی کے مطابق پروفیشنل ڈگری پروگراموں میں انجینئرنگ، میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، ویٹرنری ایجوکیشن، نرسنگ، آرکیٹیکچر اور ٹاؤن …
Read More »میٹرک، انٹر میں پاسنگ مارکس کم از کم 40 کرنے پر اتفاق
تعلیمی بورڈز نے اتفاق کیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کو اب کم از کم 40 فیصد نمبر لینا پڑیں گے ، اس حوالے سے۔ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کے دو روزہ اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق …
Read More »سرکاری ملازمین کیلئے محکمہ کالجز میں آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف
محکمہ کالجز سندھ نے این او سی کے حصول اور کسی بھی چھٹی کیلئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا۔سیکرٹری کالجز سندھ احمد بخش ناریجو کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ شاداب حسین نے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے آن لائن این او سی کے …
Read More »سرکاری خرچے پر بیرون ملک تعلیم جانیوالے 13 اساتذہ روپوش، کیس ایف آئی اے کے حوالے
بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے مختلف ممالک میں روپوش ہو جانے والے 13 اساتذہ کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔2008ء سے 2017ء کے دوران جامعہ بلوچستان کے 65 اساتذہ بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے گئے تھے۔صوبائی حکومت نے ان اساتذہ …
Read More »پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بندکر دیا گیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں کالج اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بندکر دیا گیا ہے۔نگران حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کو مزید 2 روز کیلئے بند کرنےکی منظوری دے دی ہے۔نگران وزیراعلیٰ …
Read More »حفاظتی اقدامات کے پیش نظر آج ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز بند، کئی امتحانات ملتوی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد حفاظتی انتظامات کے پیش نظر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک بھر میں پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے۔خیبر پختونخوا میں آج سے ہفتے تک اسکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا …
Read More »