Tag Archives: Aware International

مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور کہیں فروخت نہیں ہوں گے، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں دفعہ 144 فوری نافذ کردی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 لگا دی۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے اور سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی …

Read More »

آزادی مارچ : عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید مقدمے سے بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت دیگر کو بری کر دیا۔اسلام آباد کی مقامی …

Read More »

حکومت اور تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی

تحریک انصاف اور اسحاق ڈار کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کے حوالے سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔پی ٹی آئی کے وفد نے سینیٹ میں قائد ایوان اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں شبلی فراز اور پارلیمانی لیڈر بیرسٹرعلی ظفر نے شرکت کی، اس دوران …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت امریکا کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 …

Read More »

بھارتی کابینہ کے 28 وزرا کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا انکشاف

بھارت کی 71 رکنی کابینہ میں شامل 28 اراکین کے خلاف فوجداری مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ایک غیر سرکاری بھارتی ادارے ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت کی 71 رکنی کابینہ کے 28 اراکین پر فوجداری مقدمات موجود ہیں۔ان میں سے 19 وزرا …

Read More »

وفاقی بجٹ میں صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کا اعلان

وفاقی حکومت نے 18 ہزار 887 ارب روپے کا خسارہ بجٹ 25-2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، بجٹ میں جہاں کم سے کم تنخواہ میں اضافہ کیا گیا اور پنشن بڑائی گئی، وہیں صحافی برادی کیلئے بھی ایک خوشخبری سنادی گئی۔حکومت نے صحافی برادری کیلئے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا …

Read More »

کم سے کم تنخواہ 37 ہزار ، 18877 ارب خسارے کا بجٹ پیش

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے 18 ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے، 6.9 فیصد کے بجٹ خسارے میں دفاعی اخراجات کے لیے 2122 ارب روپے، ترقیاتی بجٹ کے لیے 1400 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ملازمین …

Read More »

رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 40 بھارتی محنت کش جاں بحق

کویت کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 40 بھارتی محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ بیشتر ہلاکتیں دھویں کے باعث دم گھٹنے سے ہوئیں۔ بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے متاثرہ خاندانوں سے ان کے پیاروں کی ہلاکت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔جنوبی کویت کے شہر منغف میں آگ …

Read More »

پولیس نے قربانی کا جانور لے جانے والے خواجہ سرا کو لوٹ لیا، 80 ہزار چھیننے کے بعد فائرنگ کردی

لاہور میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر چیکنگ کے بہانے خواجہ سرا کو لوٹنے کے بعد گولیاں مار کر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔کوٹ لکھپت کےعلاقے میں خواجہ سرا قربانی کا جانور لے کر جا رہا تھا کہ اس دوران دو …

Read More »