اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز …
Read More »Tag Archives: Aware International
ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی
سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سعودی سفیر …
Read More »نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ فیملی سمیت حادثے سے بال بال بچ گئے
کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم گورنر سندھ اور ان کے خاندان کے افراد حادثے سے بال بال بچ گئے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی فلائی جناح کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ …
Read More »خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخوا کے شہر سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے …
Read More »مسیحی خاتون کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی : وزیر اعظم کی خصوصی مبارک باد
پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچین خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی ہوگئی۔ 76 سالوں میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی افسر بریگیڈیئر بنی ہیں۔بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے، بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کے شاندار کیریئر کی …
Read More »بھارتی جہاز 27ٹن دھماکہ خیز مواد لیکر اسرائیلی بندرگاہ پہنچ گیا
اسپین نے بھارت سے اسرائیل جانے والے 27 ٹن مہلک ہتھیاوں اور دھماکہ خیز مواد سے لیس جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے سے انکار کردیا ہے۔ کارگو جہاز چنئی سے بحیرہ احمر کے چھوٹے راستے کے بجائے لمبا راستہ اٰختیار کرکے اسرائیل کے اشدود ساحل کے راستے پر …
Read More »لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلے، 5 ڈاکو مارے گئے
لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکو عبد القادر اور کاشف ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے چند روز قبل اقبال ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر حج کے لیے جانے والے شہری فاروق اعظم کو قتل کردیا تھا۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں …
Read More »ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو ہرادیا
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر بڑی بڑی ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔امریکی ٹیم نے کینیڈا کی جانب سے دیا گیا 195 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17.4 …
Read More »بجلی کی قیمت 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی
ملک میں بجلی کی قیمت 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی۔صارفین سے وصولیاں جون، جولائی اور اگست 2024ء کے بلوں میں کی جائیں گی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق پورے پاکستان پر ہوگا۔اس حوالے سے نیپرا نے فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق جون میں …
Read More »قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ کی ازسر نو تعمیر کرنے کا منصوبہ
چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع کیا گیا ہے جس کیلئے تمام ڈائریکٹرز اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved