لاہور کے سروسز اسپتال کی زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر …
Read More »Health
لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک جا پہنچا
لاہور کا فضائی معیار آج صبح بھی خطرناک درجے تک مضرِ صحت ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے، جہاں کی فضا میں آلودگی 306 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔اے کیو آئی کے مطابق کراچی کا فضائی معیار …
Read More »پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لئے ماسک پہننا لازم قرار
پنجاب حکومت نے اسموگ سے متاثرہ صوبے کے تمام شہروں میں ایک ہفتے کے لئے ماسک پہننے کی پابندی عائد کردی ہے۔ اور کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔پنجاب حکومت نے اسموگ سے متاثرہ اضلاع کے تمام شہریوں میں فیس ماسک پہننا لازمی قرار …
Read More »ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے
ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور تمام شہروں میں …
Read More »پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی لگادی
پنجاب حکومت نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تحقیقات کے مطابق کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپس پر پابندی عائد کردی جبکہ مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے …
Read More »پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان، ایڈوائزری جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے اسموگ ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ، ملتان،لاہور، بہاولپور،فیصل آباد میں اسموگ خطرناک حد …
Read More »کمسن بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا
امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔جی ہاں واقعی 14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے نے یہ صابن تیار کرکے امریکا کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔جِلد …
Read More »کیا کولڈ ڈرنکس میں استعمال ہونے والا سویٹنر کینسر کاسب بن رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈائیٹ کوک، سیون اَپ اور دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او …
Read More »نگران وزیر اعلیٰ کا سرپرائز دورہ ، ڈی ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی سرپرائز دورے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ پہنچ گئے۔ہسپتال کی صورتحال دیکھ کر نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے سخت برہمی کا اظہار کیا، مریضوں اور تیمار داروں نے شکایات کے انبار لگاتے ہوئے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ اے …
Read More »وفاقی حکومت نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو گوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83کروڑ …
Read More »