Tag Archives: پاکستان

پاکستان انگلینڈ ٹیمیں ملتان سے راولپنڈی روانہ

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر …

Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار

کینیڈا اور امریکی تحقیقاتی اداروں نے بھارتی چہرہ بے نقاب کیا۔۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسی نے پاکستان میں 11سکھ اور کشمیری قتل کیے، کینیڈا سے قبل امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ اور جرمنی بھی بھارتی خفیہ ایجنسی”را” کی مجرمانہ سرگرمیوں کا تلخ تجربہ رکھتے ہیں۔بھارت کا امریکا سے تعاون …

Read More »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز …

Read More »

چین کے وزیراعظم 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔دورہ پاکستان میں چینی وزیراعظم کے ہمراہ وزراء اور سینئر حکام بھی …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس: پاکستان میزبانی کیلئے تیار

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے وفاقی دار الحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ایس سی او کا 23 واں اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اجلاس …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال 27 رنز …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کرلی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ چوتھے دن میں داخل ہو گیا۔دن کے کھیل کا آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر بعد انگلش بیٹر جو روٹ نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی جو کہ ان کی چھٹی ڈبل سنچری ہے۔یوں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں پاکستان پر برتری …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹ ابھی باقی ہیں۔انگلینڈ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جا ئے گا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریباً 12،12گھنٹے …

Read More »

یقین دہانیوں کے بعد ائی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے …

Read More »