انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دی گیا ہے، اس نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، 18 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ سرینام …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز کے 5 سال میں اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش
گزشتہ 5 سال کے دوران پاکستان کے بیرونِ ملک مشنز، چانسری، رہائش گاہوں کی تزین و آرائش اور مرمت پر ہونے والے اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔وزارتِ خارجہ نے پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیرِ صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں یہ رپورٹ پیش کی …
Read More »بنگلادیش کی تاریخی فتح،پہلی بار پاکستان کو کلین سوئپ کردیا
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پہلی بار پاکستان کو وائٹ واش کردیا، بنگلہ دیش نے دوٹیسٹ میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی ۔تٖفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل …
Read More »تاریخ رقم،بنگلا دیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز ہی بنا سکی اور بنگلا دیش کو جیت کیلئے 30 رنز کا ہد ف دیا ، …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025 : بھارتی ٹیم کی شرکت مشکوک
پاکستان میں 2025ء میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کنفرم نہ ہوسکی۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان جانے یا نہ جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، جب وقت آئے گا تب معاملہ حل کریں گے۔مجوزہ شیڈول کے …
Read More »حکومتِ پاکستان نے اوورسیز کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
حکومتِ پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی …
Read More »پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ دہشت گرد نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ دہشت گرد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان …
Read More »پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا جبکہ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے۔پاکستان کی …
Read More »پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز چیمپئنز199 رنزکےتعاقب میں 178رنزپرڈھیر ہو گئی ۔نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 4 سو ملین ڈالر سماجی تحفظ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved