Tag Archives: اسلام آباد

غیر قانونی تعمیرات: میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سی ڈی اے کی جانب سے سیل کردیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ کسی بھی سیاسی سرگرمی کے …

Read More »

اسلام آباد میں مظاہرین کی امریکی سفارتخانے تک مارچ کی کوشش، ابتدائی رکاوٹیں عبور کر لیں

اسلام آباد کے سرینا چوک پر اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام غزہ مارچ جاری ہے، پولیس نے ریلی کو امریکی سفارتخانے جانے سے روک دیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام غزہ مارچ جاری ہے تاہم پولیس نے شرکاء کو امریکی سفارتخانے جانے سے …

Read More »

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔سعودی عرب سے تین روزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے پچاس اہم کاروباری شخصیات کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، تجارتی وفد پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کرے گا اور پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری …

Read More »

آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کابھی امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی …

Read More »

اسلام آباد کے طالب علموں کے لئے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم

اسلام آباد کےاسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے ۔اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔سعودی …

Read More »

شہباز شریف اور مریم نواز کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے اذیت ناک بن گیا

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی عام پرواز سے سفر ائیر لائن اور سیکڑوں مسافروں کیلئے وبال جان بن گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، مریم نواز نے وفد کے ہمراہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز پی …

Read More »

اسلام آباد اور پشاور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن موسمی خرابی کے باعث متاثر

اسلام آباد اور پشاور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن ہفتے کو موسم کی خرابی کی وجہ سے جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔موسم کی خرابی کے باعث 2 پروازوں کے رخ موڑےگئے جب کہ متعدد پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد پہنچی …

Read More »

ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔عدالت نے اس ضمن میں اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی …

Read More »